چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںبلنگور: اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد

بلنگور: اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) بلنگور کے علاقے سے جمیل ولد عید محمد ساکن سورک بلنگور کی لاش برآمد کرلی گئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے بقول مزکورہ شخص کو چند روز قبل اغواء کیا گیا تھا تاہم آج تربت کے نواحی علاقوں نودز اور ناصرآباد کے کراس میں سڑک کنارے سے اسکی نعش ملی۔

مقامی ذرائع سے مزکورہ شخص کے قتل کے محرکات معلوم نا ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز