سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںبلوچستان سمیت میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کہیں ہلکی اور کہیں...

بلوچستان سمیت میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچستان سمیت بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوارمحکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں کہیں پر ہلکی، کہیں تیز اور کہیں مسلسل بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ بارکھان، موسی خیل، لسبیلہ، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے ۔

 محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، کراچی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز