کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچی زبان کے معروف شخصیت اور ماہتاک بلوچی کے ایڈیٹر عبدالواحد بندیگ مختصر علالت کے بعد کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازہ جنازہ آج صبح 10بجے کلی صاحبزادہ نوشکی میں ادا کرکے تدفین خواجہ احمد قبرستان سند نوشکی میں کی جائیگی۔
مرحوم کی فاتحہ خوانی انکے آبائی علاقہکلی صاحبزادہ نوشکی میں لی جائے گی۔