شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںبلوچ لاپتہ افراد کمیشن کے تحت 27 جون تک کیسز کی سماعت...

بلوچ لاپتہ افراد کمیشن کے تحت 27 جون تک کیسز کی سماعت کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لاپتہ افراد کے حوالے سے بنایا گیا کمیشن 5 جون سے 27 جون تک کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیسز پر سماعت کرے گا۔

بلوچ لاپتہ افراد کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے جن لاپتہ افراد کے حوالے سے کمیشن میں سماعت ہوگی ان تمام افراد کی لسٹ بھی شائع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز