Home خبریں بلیدہ، فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ بلیدہ، فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ 14/11/2023 176 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp بلیدہ (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں گزشتہ شام قابض پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر منصور ولد محمد انور نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد واہ لاپتہ ہے ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ایرندگان میں علما اور عمائدین کی موجودگی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے سیف اللہ رودینی کی 11 سالہ جبری گمشدگی پر ایکس پر مہم چلانے کا اعلان ڈیرہ بگٹی میں قابض فوجی کیمپ پر حملے اور اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی آر اے سب سوران میں تنازعات کے حل کے اجلاس میں شرکت کے بعد مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ آواران: شدید گرمی اور دباؤ کے باوجود دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے خواتین کا تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر دھرنا... آواران، دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے فیملی کی طرف سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز جاری قابض پاکستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ بلوچستان میں آزادی پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی چابہار میں سکول جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچ بچے کو اغوا کر لیا۔