شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبلیدہ سے پچھلے 5 دنوں سے نوجوان لاپتہ ہے ۔...

بلیدہ سے پچھلے 5 دنوں سے نوجوان لاپتہ ہے ۔ لواحقین

بلیدہ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق کیچ کے علاقہ بلیدہ الندور کے رہائشی نوجوان وحید ولد جمعہ سکنہ الندور بلیدہ پچھلے پانچ دنوں سے لاپتہ ہیں

بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان رواں مہینے 6 جون 2024 کو میناز بازار سے نکل کر اپنے گھر واقع الندور بلیدہ جارہا تھا ،مگر وہ گھر نہیں پہنچا اور لاپتہ ہے ۔ لواحقین نے اپیل کی ہے نوجوان کو تلاش کرنے میں ان کی مدد کریں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد اس طرح سفر کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں ،جن کے بارے بعد میں پتہ چلا ہے کہ پاکستانی فورسز نے چوکیوں یا انکے علاقائی کارندہ جنھیں عرف عام میں ڈیتھ اسکوائڈ نے خفیہ اداروں فوج کی ایماء پر اغوا کرلیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز