بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق عبدوی بارڈر سے لاش برآمد ہوئی ہے

رپورٹ کے مطابق عبدوی بارڈر(جعلی باڈر) سے آج اتوار کی شام ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں تاہم لش کی شناخت نہیں یوسکی۔