شال(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بروز منگل کو کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض ریاست کے قومی اسمبلی این اے 258 کے اُمیدوار کے ٹھکانے پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

کیچ سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں بلوچ عوام سے گزارش ہیکہ قابض ریاست کے جعلی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔