شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںبنپور میں قابض ایرانی فورسز پر حملہ ایک ہلاک چار زخمی ،...

بنپور میں قابض ایرانی فورسز پر حملہ ایک ہلاک چار زخمی ، حملے کی ذمہ داری انصار الفرقان نے قبول کر لیا

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بنپور میں قابض ایرانی فورسز پر نامعلوم مسلح نے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک جبکہ چاردیگر زخمی کر دیا ۔ حملے کے نتیجے میں علی قربانی ساکن گون آباد نامی اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر چار اہلکار زخمی ہوئے تاہم زخمی اہلکاروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

دریں اثنا اس حملے کو انصار الفرقان نامی تنظیم نے قبول کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز