Tuesday, July 9, 2024
Homeخبریںبولان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جانبحق متعدد زخمی

بولان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جانبحق متعدد زخمی

بولان (ہمگام نیوز ) بولان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بولان میں شال و سندھ شاہراہ پر مزدا اور وین میں  خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جانبحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے والوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

تاہم جانبحق اور زخمیوں کے مکمل تفصیلات نہیں ملے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز