{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

بیرجند(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو زابل سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قیدی منشیات سے متعلق الزامات کے تحت بیرجند کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔ جو کہ ان کے اہلخانہ کو آخری بار ملاقات کیے بغیر ان کی سزا موت پر منگل کی صبح عملدرآمد کیا گیا ۔

 پھانسی پانے والے اس بلوچ قیدی کی شناخت منصور حدادی ہے جو کہ زابل کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 ذرائع کے مطابق منصور کو ایک اور بلوچ قیدی کے ساتھ 21 اکتوبر بروز پیر کی شام کو بیرجند جیل کے وارڑ نمبر 105 قید تنہائی میں منتقل کیا گیا تاکہ سزائے موت پر عمل درآمد کیا جا سکے، اور اگلے دن صبح سویرے ان کے گھر والوں کو بتائے بغیر اور ان سے ملاقات کیے بغیر منصور کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا ۔