یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںبیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بیلہ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز