شال(همگام نیوز ) گزشتہ دنوں بلوچ لبریشن آرمی کے آفیشل میڈیا سیل بلوچ لبریشن وائس کا ٹیلی گرام چینل بند ہوگیا تھا جوکہ آج ایک مرتبہ پھر سے ایک نئے چینل کی صورت میں بحال کردیا گیا ہے۔
تنظیم کے گزشتہ تمام کاروائیوں اور سرگرمیوں کے پریس ریلیز بمہ ملٹی میڈیا ڈیٹا کے نئے چینل میں موجود ہے۔
واضح رہے کہ “بلوچ لبریشن وائس” Baloch Liberation Voice بی ایل اے کا واحد اور مصدقہ میڈیا سیل ہے۔ بی ایل اے کی جانب سے جاری تمام اطلاعات، اشتہارات اور پریس ریلیز کے علاوہ ملٹی میڈیا ڈیٹا جیسے کہ تصاویر، ویڈیوز و دیگر گرافکس سب سے پہلے بلوچ لبریشن وائس کے ٹیلی گرام چینل پر شائع ہوتے ہیں۔
چینل کو نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعے سے جوائن کیا جاسکتا ہے۔https://t.me/BalochLiberationVoice