Homeخبریںتربت، گاڈی کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک

تربت، گاڈی کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک

کیچ (ہمگام نیوز) تربت میں گاڈی کہ ٹکر سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروکی کے مقام پر گاڈی کی ٹکر سے پولیس اہلکار محمد الیاس ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس ناکے پر ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کہ زمیاد گاڈی نے ٹکر مار دی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔

Exit mobile version