تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم عمرلڑکا جانبحق ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیٹلائٹ تربت کے رہائشی عنایت اللہ ولدیت لیاقت بلوچ جانبحق ہوگئے- مسلح افراد نے انہیں مغرب سے قبل سیٹلائٹ ٹاؤن میں نشانہ بنایا-
مقتول تربت یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر یاسین دشتی کے بھانجے ہیں-تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسک
ے-