اتوار, جون 30, 2024
ہومخبریںتربت۔ لیویز فورس کی فائرنگ سے اینٹی ٹیررسٹ فورس کا اہلکار زخمی

تربت۔ لیویز فورس کی فائرنگ سے اینٹی ٹیررسٹ فورس کا اہلکار زخمی

تربت (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح تربت سے پنجگور جانے والی ایک پک اپ گاڑی کو لیویز فورس نے اس وقت نشانہ بنایا جب اشارہ کرنے کے باوجود وہ نہیں رکی اور تیز رفتاری سے نکلنے کی کوشش کی۔

فائرنگ کی زد میں آکر اے ٹی ایف کا اہلکار مقیم الدین ولد دین محمد زخمی ہوگئے جو اسی گاڑی میں سوار تھے۔ انہیں علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز