منگل, جولائی 2, 2024
ہومخبریںتربت۔ ہوشاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین...

تربت۔ ہوشاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی

تربت (ہمگام نیوز ) ہوشاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق ہوشاپ میں ہفتے کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے الہی ولد سعید لاڑو کو. زخمی کردیا۔

فائرنگ کی زد میں آکر وحید ولد عمر اور ایک خاتون جنال زوجہ واحد ساکنان ہوشاب زخمی ہوگئے ہیں۔

لیویز ہوشاپ نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا تاہم زخمیوں میں الہی ولد سعید لاڑو کی حالت نازک. بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز