تربت (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار میں نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ اور پھر شدید فائرنگ سنائی دی۔
سرکاری زرائع سے دھماکہ اور فائرنگ کی تصدیق کی گئی تاہم کسی طرح کے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں دی گئی۔