تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کیچ کی سب تحصیل بل نگور اور ان کے ملحقہ علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

مقامی لوگوں نے اس کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ زلزلہ آج دوپہر 12 بج کر 30 منٹ کے قریب ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔