شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گوھرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت میں قابض فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
31 اگست کی رات شب 8 بجے تربت ایئرپورٹ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔
بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک دشمن کو ہر محاذ پر نشانہ بناتی رہی گ
ی۔