تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق
شگر اللّٰہ ولد محمد علی زامرانی جنہیں رواں ہفتے شاہی تمپ تربت میں ان کے گھر سے جبری گمشدگی کا شکار کیا گیا تھا تھے ہفتے کی شب بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں اہل خانہ نے ان کے بازیابی کی تصدیق کی ہے، یاد رہے کہ ان کے اہل خانہ گذشتہ تین دنوں سے شہید فدا چوک پر قائم دھرنا گاہ میں ان کی بازیابی کے لیے احتجاج میں شامل تھے ۔