پنجشنبه, سپتمبر 26, 2024
Homeخبریںتربت سے کمسن نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں لاپتہ

تربت سے کمسن نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے نواحی علاقے آپسر میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر ایک کمسن بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت طاہر ولد استاد عزیز کے نام سے ہوئی جسے گزشتہ روز افطاری کے وقت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز