جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںتربت سے17 سالہ نوجوان لاپتہ، آواران اسکول ٹیچر سمیت تین افراد لاپتہ

تربت سے17 سالہ نوجوان لاپتہ، آواران اسکول ٹیچر سمیت تین افراد لاپتہ

تربت/آواران (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق تربت سے17 سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تربت سے 17 سالہ نوجوان یاسر ولد نجم کو لاپتہ کر دیا گیا ۔

دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران سےاسکول استاد سمیت تین افراد کو گھرسے لاپتہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آواران کی تحصیل جھاؤ کے علاقے کورک سے اسکول ٹیچر محمد اکبر، اسداللہ اور فہیم بلوچ کو ان کے گھر سےلاپتہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق تینوں قریبی رشتہ دار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز