پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںتربت میں ایک عورت نے اپنی ہی بچی کا گلا چھری سے...

تربت میں ایک عورت نے اپنی ہی بچی کا گلا چھری سے کاٹ دی

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر ‏تربت میں قتل کا ایک دلخراش واقعہ رونما ہوا۔ جس میں ایک عورت نے اپنی ہی بچی کو قتل کردی۔

پولیس کے مطابق تلیان نامی عورت نے آپسر میں اپنی بچی کا قتل چھری سے گلا کاٹ کر کی ہے۔

مقامی پولیس نے خاتون کو بچی کو مارنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا ہے۔

تاہم، اس دلخراش واقعہ کے پیچھے اصل محرکات معلوم نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز