Homeخبریںتربت میں بم دھماکے میں ایف ڈبلیو او کا اہلکارزخمی

تربت میں بم دھماکے میں ایف ڈبلیو او کا اہلکارزخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت میں بم دھماکے میں ایف ڈبلیو اوکا ایک اہلکارزخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے نصب بم کے ذریعے ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارزخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔

Exit mobile version