{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت میں عالمی انسانی حقوق کی دن کی مناسبت سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی ، یہ

  جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی ، ریلی کے شرکا مین روڈ سے شہید فدا چوک کی طرف جاری رہی ۔ ریلی کا اختتام شہید فدا چوک پر پرامن صورت میں جلسہ کرکے ہوا ۔

ریلی کا مقصد عالمی انسانی حقوق کے دن کے موقعے پر بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک پر امن احتجاج کرنا تھا ۔

واضح رہے کہ تربت سمیت بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بی وائی سی اور دیگر اداروں کی جانب عالمی انسانی حقوق کے دن کے مناسب سے ریلی نکالی گئی ہ

ے ۔