Homeخبریںتربت میں دستی بم برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

تربت میں دستی بم برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

تربت(ہمگام انتخاب ) اطلاعات کے مطابق سری کہن میں دستی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا، پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ سری کہن چلو زامرانی بازار میں ایک خالی چار دیواری کے قریب دستی بم برآمد کیاگیا جسے پولیس کی بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

Exit mobile version