سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںفوری خبرتربت میں روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق، دو زخمی

تربت میں روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق، دو زخمی

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت میں شہید میر جان میرل روڈ پر موٹرسائیکل تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ دودو زخمی ہوئے ـ
مزید اطلاع کے مطابق شے کہن کے قریب شہید میرجان میرل روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں مراد محمد نامی شخص موقع پر جان بحق جبکہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو فوری علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی افراد کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز