Homeخبریںتربت میں فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا ہے،...

تربت میں فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا ہے، بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ دو جون کو شام ساڑھے نو بجے سرمچاروں نے تربت میں غلام نبی چوک پر قائم پاکستان فوج کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو چیک پوسٹ پر جا گرا۔

ترجمان کے بقول حملے سے ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ حملے کے بعد حواس باختہ قابض فوج نے مختلف اطراف میں فائرنگ کی۔ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version