{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

تربت(ہمگام نیوز) مند سے نادرا کا ملازم جبری لاپتہ، اہل خانہ نے سی پیک شاہراہ کو ہیرونک کے مقام پر بلاک کردیا۔

  ہیرونک کے رہائشی رمضان بلوچ کو کل رات (7 جنوری) کو مند سے مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا وہ نادرا میں ایک پراجیکٹ پر کام کر رہا تھے۔ اس کے ردعمل میں، ان کے لواحقین نے ہیرونک سے سی پیک شاہراہ M8 کو ہیرونک کے مقام پر بلاک کر دیا، اور ان کی محفوظ اور فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔