Home خبریں تربت: پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ تربت: پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ 01/02/2024 422 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے تربت شہر میں پارک ہوٹل کے قریب فورسز چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے ۔ حملے کے بعد فورسز نے عام آبادی پر فائرنگ کی ہے ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو 3MPO کے تحت غیر قانونی طور پر قید کیے ہوئے، 30 دن طویل اذیت ناک گزر چکے ہیں۔ نادیہ... خاران، انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ڈکیتی کے واردات کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال اور مظاہرہ فین لینڈ، پی ٹی ایم کی طرف سے پاکستان کے خلاف مظاہرہ، فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنان کی شرکت بلوچ یکجہتی کمیٹی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت دیگر رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جرمنی میں بلوچ ڈائیسپورا... دریائے سندھ پر چھ متنازعہ کینالز بنانے کے معاملے پر سندھ بھر میں احتجاجی دھرنے، شٹرڈاؤن اور پہہ جام ہڑتال جاری، مرکزی شاہراہیں... ایرانی فوج کی جانب سے بلوچستان کے پرائمری اسکولوں میں اسلحہ کی نمائش سے بچوں پر برے اثرات مرتب ہونگے۔ماہرین دُکی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں شہید کئے گئے محمد دین مری اور اعجاز بلوچ پہلے سے پاکستانی اداروں کے... گوادر پک اپ یونین کا کوسٹ گارڈز کی زیادتیوں کے خلاف کوسٹل ہائی وے پر دھرنا جاری شاہراہ بلاک کردیا تربت، ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امان نامی شخص جابحق دکی بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے 5 افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا پنجگور ،گوارگو سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کراچی، لیاری سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا