تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کلاتک کے علاقے میں ایک ایرانی ساختہ تیل بردار زمیادگاڈی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار صدام حسین ولد برکت علی سکنہ سورگ اللہ بھت موقع پر جان بحق ہوگئے ان کی میت اہل خانہ کے حوالے کردی گئی۔