تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقہ نودز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت گہرام ولد الہی بخش کے نام سے کی گئی جسے ان کی گھر کے سامنے نشانہ بناکر ہلاک کیا گیا ۔ تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔