تمپ(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر ساہیکل سوار افراد کی تمپ مین بازار میں فاہرنگ سے جلال خان رفیق ساکن کوہاڑ جانبحق ہوگیا۔ تاہم قتل کے اس واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔