شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتمپ: دازن سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ

تمپ: دازن سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ

تمپ( ہمگام نیوز ) کیچ تمپ کے علاقے دازن سے نوجوان لاپتہ ،وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ایک ٹویٹ کے مطابق تمپ کے علاقے دازن سے آج ہفتے کی صبح ساڑھے گیارہ بجے قابض پاکستانی فورسز نے 17 سالہ نوجوان براہمدغ ولد کیپٹن نواز کو سنوکر کلب سے غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔

 

واضح رہے کہ فورسز نے گذشتہ ہفتے سے مذکورہ علاقہ سے تقریبا 5 نوعمر لڑکے اب تک غیر قانونی حراست میں لیکر اغوا کرچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز