تمپ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ سرینکن تگران آ باد کے ایریا میں زبیدہ جلال روڈ پر دو ایل پی جی ڈیلر گاڑیوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچایا۔
یاد رہے کہ اس علاقے میں اس سے قبل بھی معدنیات اور گیس لے کر جانے والی گاڑیوں پر حملے کیے گئے ہیں ۔