Oplus_131072

تمپ(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تمپ کے علاقہ میرآباد میں مین روڈ کے قریب ایک گاڈی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی۔

لیویز فورس نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی ہے ۔