کوئٹہ(ہمگـام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوہر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قاری عنایت اللہ سمالانی نامی شخص کو قتل کر دیا۔