{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

جالک(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز پیر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر جالک میں قابض ایرانی آرمی

نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا ۔

شہید ہونے والے اس نوجوان کی شناخت 19 سالہ جلیل گمشادزہی ولد امان اللہ ہے ۔

رپورٹ کے مطابق مشکید کے علاقے قابض ایرانی آرمی میں نے بغیر پیشگی انتباہ کے اس نوجوان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ شہید ہوگیا ۔