{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

جیرفت(ہمگام نیوز) جمعرات کی صبح کو دو کرد قیدیوں کو جیرفت کی جیل میں ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں پھانسی دے دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق جیرفت کی جیل میں دو کرد قیدی 27 سالہ اسد امینی ولد قادر پھانسی پانے والے دو کرد قیدیوں کی شناخت 27 سالہ اسعد امینی ولد قادر ساکن سردشت اور 33 سالہ سامان فخری ولد حسن ساکن بانہ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

 ذرائع کے مطابق اسعد اور سامان کو 2021 میں جیرفت میں منشیات کے جرائم کے الزام میں ایک مشترکہ مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی، جبکہ منگل کو انہیں جنرل وارڈ سے قید تنہائی میں منتقل کردیا گیا تھا تاکہ ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے ۔