جیونی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر جیوانی میں ایک پولنگ سٹیشن کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر جیونی میں آج ریاستی انتخابات کے پولنگ کے دوران جیونی بندر ہائی سکول میں زوردار دھماکہ ہوا۔

علاقے میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے تاحال کسی نقصان اطلاعات موصول نہیں ہوا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔