Homeخبریںجیکب آباد دھماکہ, 3 افراد ہلاک 8زخمی

جیکب آباد دھماکہ, 3 افراد ہلاک 8زخمی

 

جیکب آباد ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقہ جیکب آباد مولاداد روڈ پر دھماکہ,دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے, دھماکہ اُس وقت ہوگیا جب وہاں سے ایف سی کی گاڑی گزر رہا تھا ۔ دھماکہ میں ایف سی کو بھی جانی نقصان ہوا۔ جبکہ کے ایف سی کی اندھادھند فائرنگ سے متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی اور لاش وزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

دھماکہ روڈ سائڈ پہ کھڑی موٹرسائيکل میں ہوا ہے۔

Exit mobile version