حب (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے حب میں شاکر ہوٹل کے نزدیک راستے پر جاتے ہوئے رکشے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں رکشے پر سوار امداد حسین مگسی ولد ریاض حسین سکنہ ڈیرہ مراد جمالی موقع پر ہلاک ہوا ۔