Homeخبریںحب کوسٹ گارڈ زکیمپ پر دستی بم حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

حب کوسٹ گارڈ زکیمپ پر دستی بم حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ اتوار کی شب بلوچ سرمچاروں نے حب شہر میں پاکستانی کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

Exit mobile version