خاران (ھمگام نیوز) خاران میں پاکستان آرمی کے کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے جس سے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے البت میں واقع پاکستان آرمی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق حملے کے بعد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی۔
تاہم واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔