Homeخبریںخاران میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک شخص ہلاک،...

خاران میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، خاتون شدید زخمی

خاران (ہمگام نیوز) خاران کے مشرقی بائی پاس کُلّان میں نامعلوم افراد نے سحری کے وقت گھر میں گُھس فائرنگ کرکے ماسٹر احمد دُرّکزی نامی شخص کو ہلاک اور خاتون کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کُلّان میں واقع ظفر صالح کے گھر میں پیش آیا جہاں سحری کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوئی۔

Exit mobile version