پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeخبریںخاش، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان گرفتار

خاش، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان گرفتار

خاش(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو پیدائشی سرٹیفکیٹ سے محروم ایک بلوچ نوجوان قابض ایرانی پولیس نے خاش شہر میں بغیر عدالتی وارنٹ کے گرفتار کر کے سرحد پار کرنے کے لیے زاہدان شہر کے الغدیر کیمپ میں منتقل کر دیا۔

 اس بلوچ نوجوان کی شناخت زابل شہر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ “ادریس دہمردہ” ہے

 ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح پولیس اہلکاروں نے اسے عدالتی حکم کے بغیر اپنے کام کی جگہ پر جاتے ہوئے گرفتار کیا اور اس شہر کے غیر ملکی شہریوں کے کیمپ اور پھر سرحد عبور کرنے کے لیے الغدیر زاہدان کیمپ میں منتقل کر دیا۔ “

یہ بھی پڑھیں

فیچرز