Homeخبریںخاش میں ایک بلوچ شہری قتل

خاش میں ایک بلوچ شہری قتل

خاش (ہمگام نیوز) گزشتہ روز رات کے وقت خاش شہر کے اسماعیل آباد میں نامعلوم افراد نے ایک بلوچ شہری کو چاقو سے متعدد وار کر کے قتل کر دیا۔

اس شخص کی شناخت 32 سالہ عثمان مرادزہی ولد عبداللہ ہے، جو کہ خاش کے اسماعیل آباد گاؤں سے تعلق کا رہائشی ہے ـ

رپورٹ کے مطابق عثمان کو نامعلوم افراد نے اس وقت چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا جب وہ نماز عشاء کے بعد گھر جا رہے تھے۔

رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version