خاش(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو خاش شہر میں واقع روتک کے علاقے میں قابض ایرانی بارڈر فورسز نے گھات لگا کر ایک چلتی ایندھن بردار گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک بلوچ سوختبر شہید ہوگیا ۔
شہید ہونے والے اس بلوچ شہری 42 سالہ علی مراد سندکزہی ولد عمر ہے جو کہ روتک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔