خضدار( ہمگام نیوز)خضدارنامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ سنی سبزی منڈی کے مقام پر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق جان بحق شخص کی شناخت زبیراحمد ولد ڈاکٹر عبدالمالک قوم شاہوزئی زہری سےہوئی پولیس موقع پر پہنچ کرنعش ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی















